🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3781. صل صلاة الصبح ثم أقصر عن الصلاة حتى تطلع الشمس ....
فجر کی نماز پڑھو، پھر نماز سے رک جاؤ یہاں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3775
"صل صلاة الصبح ثم أقصر عن الصلاة حتى تطلع الشمس حتى ترتفع فإنها تطلع حين تطلع بين قرني شيطان وحينئذ يسجد لها الكفار ثم صل فإن الصلاة مشهودة محضورة حتى يستقل الظل بالرمح ثم أقصر عن الصلاة فإن حينئذ تسجر جهنم فإذا أقبل الفيء فصل فإن الصلاة مشهودة محضورة حتى تصلي العصر ثم أقصر عن الصلاة حتى تغرب الشمس فإنها تغرب بين قرني شيطان وحينئذ يسجد لها الكفار"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”فجر کی نماز پڑھو، پھر نماز سے رک جاؤ یہاں تک کہ سورج طلوع ہو کر بلند ہو جائے، کیونکہ یہ طلوع کے وقت شیطان کے دو سینگوں کے درمیان ہوتا ہے اور اسی وقت کفار اسے سجدہ کرتے ہیں۔ پھر نماز پڑھو، کیونکہ اس وقت کی نماز میں (فرشتے) حاضر ہوتے ہیں، یہاں تک کہ سایہ نیزے کے برابر ہو جائے۔ پھر نماز سے رک جاؤ، کیونکہ اس وقت جہنم کو دہکایا جاتا ہے۔ پھر جب سایہ (زوال کے بعد) بڑھنے لگے تو نماز پڑھو، کیونکہ اس وقت کی نماز میں بھی (فرشتے) حاضر ہوتے ہیں، یہاں تک کہ تم عصر پڑھ لو۔ پھر نماز سے رک جاؤ یہاں تک کہ سورج غروب ہو جائے، کیونکہ یہ غروب کے وقت شیطان کے دو سینگوں کے درمیان ہوتا ہے اور اسی وقت کفار اسے سجدہ کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3775]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عمروبن عنبسة. صحيح أبي داود 1158, الإرواء 2779»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں