🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3794. صلوا في مرابض الغنم ولا تصلوا في أعطان الإبل فإنها ....
بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھو اور اونٹوں کے باڑوں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3788
«صلوا في مرابض الغنم ولا تصلوا في أعطان الإبل فإنها خلقت من الشياطين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھو اور اونٹوں کے باڑوں میں نماز نہ پڑھو، کیونکہ وہ شیاطین سے پیدا کیے گئے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3788]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن عبد الله بن مغفل. الإرواء 176, حقيقة الصيام 62 - 63, الضعيفة 2209: حم, حب»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں