🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3802. صنائع المعروف تقي مصارع السوء والصدقة خفيا تطفئ غضب الرب ....
نیکی کے کام بری موتوں سے بچاتے ہیں، پوشیدہ صدقہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3796
«صنائع المعروف تقي مصارع السوء والصدقة خفيا تطفئ غضب الرب وصلة الرحم زيادة في العمر وكل معروف صدقة وأهل المعروف في الدنيا هم أهل المعروف في الآخرة وأهل المنكر في الدنيا هم أهل المنكر في الآخرة,...........» ‏‏‏‏
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نیکی کے کام بری موتوں سے بچاتے ہیں، پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے، صلہ رحمی عمر میں اضافہ کرتی ہے، اور ہر نیکی صدقہ ہے، دنیا میں نیکی کرنے والے ہی آخرت میں بھی نیکی والے ہوں گے، اور دنیا میں برائی کرنے والے ہی آخرت میں بھی برائی والے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3796]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طس] عن أم سلمة. صحيح الترغيب 881»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں