🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3805. صنفان من أهل النار لم أرهما بعد: قوم معهم سياط ....
جہنمیوں کی دو قسمیں ایسی ہیں جو میں نے ابھی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3799
«صنفان من أهل النار لم أرهما بعد: قوم معهم سياط كأذناب البقر يضربون بها الناس ونساء كاسيات عاريات مميلات مائلات رءوسهن كأسنمة البخت المائلة لا يدخلن الجنة ولا يجدن ريحها وإن ريحها ليوجد من مسيرة كذا وكذا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جہنمیوں کی دو قسمیں ایسی ہیں جو میں نے ابھی تک نہیں دیکھیں: ایک وہ لوگ جن کے پاس گائے کی دموں جیسے کوڑے ہوں گے جن سے وہ لوگوں کو ماریں گے، اور دوسری وہ عورتیں جو کپڑے پہن کر بھی ننگی ہوں گی، دوسروں کو مائل کرنے والی اور خود مائل ہونے والی، ان کے سر بختی اونٹوں کے جھکے ہوئے کوہانوں جیسے ہوں گے، یہ عورتیں نہ جنت میں داخل ہوں گی اور نہ اس کی خوشبو پائیں گی، حالانکہ اس کی خوشبو اتنی اتنی دور سے محسوس کی جا سکتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3799]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أبي هريرة. غاية المرام 85, الصحيحة 1326, مختصر مسلم 1388»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں