الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3810. صوم شهر الصبر وثلاثة أيام من كل شهر يذهبن وحر ....
صبر کے مہینے کا روزہ اور ہر مہینے کے تین ....
حدیث نمبر: 3804
«صوم شهر الصبر وثلاثة أيام من كل شهر يذهبن وحر الصدر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”صبر کے مہینے کا روزہ اور ہر مہینے کے تین دن کا روزہ سینے کی جلن (کینہ) کو دور کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3804]
”صبر کے مہینے کا روزہ اور ہر مہینے کے تین دن کا روزہ سینے کی جلن (کینہ) کو دور کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3804]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [البزار] عن علي وابن عباس [البغوي البأوردي طب] عن النمر بن تولب. صحيح الترغيب 1022: حب»
قال الشيخ الألباني: صحيح