🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3815. صوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته فإن حال بينكم وبينه سحاب فأكملوا ....
چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر روزہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3809
«صوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته فإن حال بينكم وبينه سحاب فأكملوا عدة شعبان ولا تستقبلوا الشهر استقبالا ولا تصلوا رمضان بيوم من شعبان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر روزہ چھوڑو، اور اگر تمہارے اور چاند کے درمیان بادل حائل ہو جائیں تو شعبان کی گنتی پوری کر لو، اور مہینے (رمضان) کا استقبال پیشگی نہ کرو، اور شعبان کے کسی دن کو رمضان سے نہ ملاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3809]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن هق] عن ابن عباس. الصحيحة 197: أبو عبيد»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں