الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3831. صلاة الرجل قائما أفضل من صلاته قاعدا وصلاته قاعدا على ....
آدمی کی کھڑے ہو کر پڑھی گئی نماز اس کی ....
حدیث نمبر: 3825
«صلاة الرجل قائما أفضل من صلاته قاعدا وصلاته قاعدا على النصف من صلاته قائما وصلاته نائما على النصف من صلاته قاعدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کی کھڑے ہو کر پڑھی گئی نماز اس کی بیٹھ کر پڑھی گئی نماز سے افضل ہے، اور اس کی بیٹھ کر پڑھی گئی نماز اس کی کھڑے ہو کر پڑھی گئی نماز کا آدھا (ثواب) رکھتی ہے، اور اس کی لیٹ کر پڑھی گئی نماز اس کی بیٹھ کر پڑھی گئی نماز کا آدھا (ثواب) رکھتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3825]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن عمران بن حصين. صفة الصلاة 58 - 59: خ»
قال الشيخ الألباني: صحيح