الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3887. الصيام والقرآن يشفعان للعبد يوم القيامة يقول الصيام: أي رب ....
روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کی سفارش کریں ....
حدیث نمبر: 3882
«الصيام والقرآن يشفعان للعبد يوم القيامة يقول الصيام: أي رب إني منعته الطعام والشهوات بالنهار فشفعني فيه يقول القرآن: رب منعته النوم بالليل فشفعني فيه فيشفعان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کی سفارش کریں گے۔ روزہ کہے گا: اے رب! میں نے اسے دن میں کھانے پینے اور خواہشات سے روکا، پس میری سفارش اس کے حق میں قبول فرما۔ اور قرآن کہے گا: اے رب! میں نے اسے رات کو سونے سے روکا، پس میری سفارش اس کے حق میں قبول فرما۔ چنانچہ دونوں کی سفارش قبول کر لی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3882]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم طب ك هب] عن ابن عمرو. المشكاة 1963, صحيح الترغيب 973»
قال الشيخ الألباني: صحيح