🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3895. ضرس الكافر يوم القيامة مثل أحد وعرض جلده سبعون ذراعا ....
قیامت کے دن کافر کی داڑھ احد پہاڑ جتنی بڑی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3890
«ضرس الكافر يوم القيامة مثل أحد وعرض جلده سبعون ذراعا وعضده مثل البيضاء وفخذه مثل ورقان ومقعده في النار ما بيني وبين الربذة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن کافر کی داڑھ احد پہاڑ جتنی بڑی ہو گی، اور اس کی کھال کی چوڑائی ستر ہاتھ ہو گی، اور اس کا بازو پہاڑ بیضاء جتنا ہو گا، اور اس کی ران پہاڑ ورقان جتنی ہو گی، اور جہنم میں اس کی نشست اتنی وسیع ہو گی جتنا میرے اور ربذہ کے درمیان فاصلہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الضَّادِ/حدیث: 3890]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 1105»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں