الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3905. الضبع صيد وفيه كبش
لگڑبگا شکار ہے اور اس میں (فدیے کے طور پر) ....
حدیث نمبر: 3900
«الضبع صيد وفيه كبش»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لگڑبگا شکار ہے اور اس میں (فدیے کے طور پر) ایک مینڈھا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3900]
”لگڑبگا شکار ہے اور اس میں (فدیے کے طور پر) ایک مینڈھا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3900]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [قط هق] عن ابن عباس. الإرواء 1050»
قال الشيخ الألباني: صحيح