الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3914. طعام الاثنين يكفي الأربعة وطعام الأربعة يكفي الثمانية فاجتمعوا عليه ....
دو آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے لیے کافی ہے، ....
حدیث نمبر: 3909
«طعام الاثنين يكفي الأربعة وطعام الأربعة يكفي الثمانية فاجتمعوا عليه ولا تفرقوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے لیے کافی ہے، اور چار آدمیوں کا کھانا آٹھ آدمیوں کے لیے کافی ہے، پس اس پر اکٹھے ہو جاؤ اور الگ الگ نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الطَّاءِ/حدیث: 3909]
”دو آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے لیے کافی ہے، اور چار آدمیوں کا کھانا آٹھ آدمیوں کے لیے کافی ہے، پس اس پر اکٹھے ہو جاؤ اور الگ الگ نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الطَّاءِ/حدیث: 3909]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن ابن عمر. الصحيحة 1686»
قال الشيخ الألباني: حسن