🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3938. طهور إناء أحدكم إذا ولغ فيه الكلب أن يغسله سبع ....
جب تم میں سے کسی کے برتن میں کتا منہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3933
«طهور إناء أحدكم إذا ولغ فيه الكلب أن يغسله سبع مرات أولاهن بالتراب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کے برتن میں کتا منہ ڈال دے تو اس کے پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اسے سات مرتبہ دھویا جائے، جن میں پہلی مرتبہ مٹی سے دھویا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الطَّاءِ/حدیث: 3933]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 64، الروض النضير 1055، 1102.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں