🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3941. طهروا هذه الأجساد طهركم الله فإنه ليس عبد يبيت طاهرا ....
ان جسموں کو پاک رکھو، اللہ تمہیں پاک رکھے گا، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3936
«طهروا هذه الأجساد طهركم الله فإنه ليس عبد يبيت طاهرا إلا بات معه ملك في شعاره لا ينقلب ساعة من الليل إلا قال: اللهم اغفر لعبدك فإنه بات طاهرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ان جسموں کو پاک رکھو، اللہ تمہیں پاک کرے، کیونکہ کوئی بندہ ایسا نہیں جو پاکیزگی کی حالت میں رات گزارے مگر ایک فرشتہ اس کے ساتھ اس کے لباس میں رہتا ہے، وہ رات کی کسی بھی گھڑی کروٹ نہیں بدلتا مگر یہ کہتا ہے: اے اللہ! اپنے بندے کو بخش دے، کیونکہ اس نے پاکیزگی کی حالت میں رات گزاری۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الطَّاءِ/حدیث: 3936]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن ابن عمر. صحيح الترغيب 598.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں