🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3949. الطاعون آية الرجز ابتلى الله به ناسا من عباده فإذا ....
طاعون عذاب کی ایک نشانی ہے، اللہ نے اس کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3944
«الطاعون آية الرجز ابتلى الله به ناسا من عباده فإذا سمعتم به فلا تدخلوا عليه وإذا وقع بأرض وأنتم بها فلا تفروا منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”طاعون عذاب کی ایک نشانی ہے، اللہ نے اس کے ذریعے اپنے بندوں میں سے کچھ لوگوں کو آزمایا ہے، پس جب تم اس کے بارے میں سنو تو وہاں مت جاؤ، اور اگر یہ کسی زمین میں پھیل جائے اور تم وہاں ہو تو اس سے بھاگ کر مت نکلو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3944]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أسامة بن زيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں