الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3981. عتق النسمة أن تنفرد بعتقها وفك الرقبة أن تعين في ....
غلام آزاد کرنا یہ ہے کہ تم اکیلے اسے آزاد ....
حدیث نمبر: 3976
«عتق النسمة أن تنفرد بعتقها وفك الرقبة أن تعين في عتقها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”غلام آزاد کرنا یہ ہے کہ تم اکیلے اسے آزاد کرو، اور گردن چھڑانا یہ ہے کہ تم اس کے آزاد کرانے میں مدد کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 3976]
”غلام آزاد کرنا یہ ہے کہ تم اکیلے اسے آزاد کرو، اور گردن چھڑانا یہ ہے کہ تم اس کے آزاد کرانے میں مدد کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 3976]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [الطيالسي] عن البراء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح