الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4017. عصابتان من أمتي أحرزهما الله من النار عصابة تغزو الهند ....
میری امت کی دو جماعتوں کو اللہ نے جہنم سے ....
حدیث نمبر: 4012
«عصابتان من أمتي أحرزهما الله من النار عصابة تغزو الهند وعصابة تكون مع عيسى ابن مريم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت کی دو جماعتوں کو اللہ نے جہنم سے محفوظ رکھا ہے: ایک جماعت جو ہندوستان میں جہاد کرے گی، اور ایک جماعت جو عیسیٰ بن مریم کے ساتھ ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4012]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن الضياء] عن ثوبان. الصحيحة 1934.»
قال الشيخ الألباني: صحيح