🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4035. على أهل كل بيت أن يذبحوا شاة في كل رجب ....
ہر گھر والوں پر یہ ذمہ داری ہے کہ وہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4029M
[على أهل كل بيت أن يذبحوا شاة في كل رجب وفي كل أضحى شاة]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر گھر والوں پر یہ ذمہ داری ہے کہ وہ ہر رجب میں ایک بکری ذبح کریں اور ہر عید الاضحی پر ایک بکری ذبح کریں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4029M]
تخریج الحدیث: «(....... ...) [طب] عن مخنف بن سليم. المشكاة [1478] بلفظ: على كل أهل بيت ... ... "»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں