الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4049. عليك بالصعيد فإنه يكفيك
مٹی سے تیمم کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے کافی ہے۔
حدیث نمبر: 4043
«عليك بالصعيد فإنه يكفيك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مٹی سے تیمم کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے کافی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4043]
”مٹی سے تیمم کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے کافی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4043]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ن] عن عمران بن حصين. الإرواء 36، 156.»
قال الشيخ الألباني: صحيح