الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4059. عليكم بالأبكار فإنهن أعذب أفواها وأنتق أرحاما، وأسخن أقبالا وأرضى ....
کنواری عورتوں سے شادی کرنے کو لازم پکڑو، کیونکہ وہ ....
حدیث نمبر: 4053
" عليكم بالأبكار فإنهن أعذب أفواها وأنتق أرحاما، وأسخن أقبالا وأرضى باليسير من العمل"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کنواری عورتوں سے شادی کرنے کو لازم پکڑو، کیونکہ وہ منہ میں زیادہ میٹھی، رحم میں زیادہ زرخیز، جوش میں زیادہ گرم اور کم عمل پر زیادہ راضی ہونے والی ہوتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4053]

تخریج الحدیث: «(حسن) [ابن السني أبو نعيم في الطب] عن ابن عمر. الصحيحة [632] .»
قال الشيخ الألباني: حسن