🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4077. عليكم بالشام فإنها صفوة بلاد الله يسكنها خيرته من خلقه ....
شام کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ اللہ کے شہروں میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4070
«عليكم بالشام فإنها صفوة بلاد الله يسكنها خيرته من خلقه فمن أبى فليلحق بيمنه وليسق من غدره فإن الله عز وجل تكفل لي بالشام وأهله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شام کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ اللہ کے شہروں میں سب سے چنیدہ ہے، اس میں اس کی مخلوق میں سے چنیدہ لوگ رہتے ہیں، پس جو انکار کرے وہ اپنے یمن سے جا ملے اور اس کے تالابوں سے پانی پیے، کیونکہ اللہ عزوجل نے مجھ سے شام اور اس کے باشندوں کی ضمانت لی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4070]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن واثلة. فضائل الشام 2, 9.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں