🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4130. العجب أن ناسا من أمتي يؤمون البيت لرجل من قريش ....
عجیب بات یہ ہے کہ میری امت میں سے کچھ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4123
«العجب أن ناسا من أمتي يؤمون البيت لرجل من قريش قد لجأ بالبيت حتى إذا كانوا بالبيداء خسف بهم فيهم المستبصر والمجبور وابن السبيل يهلكون مهلكا واحدا ويصدرون مصادر شتى يبعثهم الله على نياتهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عجیب بات یہ ہے کہ میری امت میں سے کچھ لوگ قریش کے ایک آدمی کے پیچھے بیت اللہ کا رخ کریں گے، جس نے بیت اللہ کی پناہ لی ہو گی، یہاں تک کہ جب وہ بیداء کے میدان میں پہنچیں گے تو انہیں زمین میں دھنسا دیا جائے گا۔ ان میں سمجھ بوجھ کر آنے والا بھی ہو گا اور مجبوراً لایا گیا بھی، اور مسافر بھی، وہ سب ایک ہی جگہ ہلاک ہوں گے، لیکن (قیامت کو) مختلف ٹھکانوں کی طرف لوٹیں گے، اور اللہ انہیں ان کی نیتوں کے مطابق اٹھائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 4123]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عائشة. الصحيحة 1924: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں