الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4157. العينان تزنيان واليدان تزنيان والرجلان تزنيان والفرج يزني
دونوں آنکھیں زنا کرتی ہیں، دونوں ہاتھ زنا کرتے ہیں، ....
حدیث نمبر: 4150
«العينان تزنيان واليدان تزنيان والرجلان تزنيان والفرج يزني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دونوں آنکھیں زنا کرتی ہیں، دونوں ہاتھ زنا کرتے ہیں، دونوں پاؤں زنا کرتے ہیں، اور شرمگاہ زنا کرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 4150]
”دونوں آنکھیں زنا کرتی ہیں، دونوں ہاتھ زنا کرتے ہیں، دونوں پاؤں زنا کرتے ہیں، اور شرمگاہ زنا کرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 4150]
تخریج الحدیث: «(صحيح) حم طب عن ابن مسعود. الإرواء 2370.»
قال الشيخ الألباني: صحيح