🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4161. غزوة في البحر خير من عشر غزوات في البر ومن ....
سمندر میں ایک جہاد خشکی کے دس جہادوں سے بہتر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4154
«غزوة في البحر خير من عشر غزوات في البر ومن أجاز البحر فكأنما أجاز الأودية كلها والمائد فيه كالمتشحط في دمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سمندر میں ایک جہاد خشکی کے دس جہادوں سے بہتر ہے، اور جو سمندر پار کرے وہ ایسا ہے جیسے اس نے تمام وادیاں پار کر لیں، اور اس میں چکرانے والا اس شخص کی طرح ہے جو اپنے خون میں لتھڑا ہوا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْغَيْنِ/حدیث: 4154]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن ابن عمرو. فقه السيرة 226.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں