🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4197. فاطمة سيدة نساء أهل الجنة إلا مريم بنت عمران
فاطمہ جنتی عورتوں کی سردار ہیں، سوائے مریم بنت عمران ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4190
«فاطمة سيدة نساء أهل الجنة إلا مريم بنت عمران»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”فاطمہ جنتی عورتوں کی سردار ہیں، سوائے مریم بنت عمران کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4190]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن أبي سعيد. الصحيحة 796: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں