الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4199. فتح اليوم من ردم يأجوج ومأجوج مثل هذه - وعقد ....
آج یاجوج ماجوج کی دیوار میں سے اتنا حصہ کھل ....
حدیث نمبر: 4192
«فتح اليوم من ردم يأجوج ومأجوج مثل هذه - وعقد بيده تسعين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آج یاجوج ماجوج کی دیوار میں سے اتنا حصہ کھل گیا ہے - اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے نوے کا عدد بنایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4192]
”آج یاجوج ماجوج کی دیوار میں سے اتنا حصہ کھل گیا ہے - اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے نوے کا عدد بنایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4192]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1988.»
قال الشيخ الألباني: صحيح