🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4205. فراش للرجل وفراش لامرأته والثالث للضيف والرابع للشيطان
ایک بستر آدمی کے لیے ہے، ایک بستر اس کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4198
«فراش للرجل وفراش لامرأته والثالث للضيف والرابع للشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک بستر آدمی کے لیے ہے، ایک بستر اس کی بیوی کے لیے، تیسرا مہمان کے لیے، اور چوتھا شیطان کے لیے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4198]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن] عن جابر. مختصر مسلم 1353، ابن المبارك 762.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں