الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4250. في الجنة خيمة من لؤلؤة مجوفة عرضها ستون ميلا في ....
جنت میں ایک کھوکھلے موتی کا خیمہ ہے جس کی ....
حدیث نمبر: 4243
" في الجنة خيمة من لؤلؤة مجوفة عرضها ستون ميلا في كل زاوية منها أهل ما يرون الآخرين يطوف عليهم المؤمن"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت میں ایک کھوکھلے موتی کا خیمہ ہے جس کی چوڑائی ساٹھ میل ہے، اس کے ہر کونے میں گھر والے ہوں گے، وہ ایک دوسرے کو نہیں دیکھ سکیں گے، مومن ان سب کے پاس باری باری جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4243]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ت] عن أبي موسى.»
قال الشيخ الألباني: صحيح