الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4264. في أمتي خسف ومسخ وقذف
میری امت میں زمین میں دھنسانا، صورتیں بگاڑنا اور پتھراؤ ....
حدیث نمبر: 4257
«في أمتي خسف ومسخ وقذف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت میں زمین میں دھنسانا، صورتیں بگاڑنا اور پتھراؤ کا عذاب ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4257]
”میری امت میں زمین میں دھنسانا، صورتیں بگاڑنا اور پتھراؤ کا عذاب ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4257]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن ابن عمرو. الروض النضير 1004: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح