🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4273. في كل سائمة من الغنم فرع تغذوه ماشيتك حتى إذا ....
ہر چرنے والے بکریوں کے ریوڑ میں فرع ہے، جسے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4266
«في كل سائمة من الغنم فرع تغذوه ماشيتك حتى إذا استحمل للحجيج ذبحته فتصدقت بلحمه على ابن السبيل فإن ذلك هو خير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر چرنے والے بکریوں کے ریوڑ میں فرع ہے، جسے تم اپنے مویشیوں کے ساتھ پالو، یہاں تک کہ جب وہ اتنا بوجھ اٹھانے کے لائق ہو جائے کہ حاجیوں کے کام آ سکے تو اسے ذبح کر دو اور اس کا گوشت مسافر کو صدقہ کر دو، یہی بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4266]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن هـ] عن بيشة. الإرواء 1181: الطحاوي، ك، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں