🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4307. قال الله تعالى: إذا ابتليت عبدا من عبادي مؤمنا فحمدني ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب میں اپنے کسی مومن بندے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4300
«قال الله تعالى: إذا ابتليت عبدا من عبادي مؤمنا فحمدني وصبر على ما بليته فإنه يقوم من مضجعه ذلك كيوم ولدته أمه من الخطايا ويقول الرب عز وجل للحفظة: إني أنا قيدت عبدي هذا وابتليته فأجروا له ما كنتم تجرون له قبل ذلك من الأجر وهو صحيح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب میں اپنے کسی مومن بندے کو آزماتا ہوں، تو وہ میری حمد کرتا ہے اور جس چیز سے میں نے اسے آزمایا ہے اس پر صبر کرتا ہے، تو وہ اپنے اس بستر سے اٹھتا ہے تو اس دن کی طرح گناہوں سے پاک ہوتا ہے جس دن اس کی ماں نے اسے جنم دیا تھا۔ اور رب عزوجل نگہبان فرشتوں سے فرماتا ہے: میں نے اپنے اس بندے کو جکڑ دیا ہے اور اسے آزمایا ہے، پس اس کے لیے وہی اجر لکھتے رہو جو تم اس سے پہلے، جب وہ تندرست تھا، اس کے لیے لکھا کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4300]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ع طب حل] عن شداد بن أوس. الصحيحة 2009: ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں