🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4313. قال الله تعالى: إذا هم عبدي بحسنة ولم يعملها كتبتها ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب میرا بندہ کسی نیکی کا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4306
«قال الله تعالى: إذا هم عبدي بحسنة ولم يعملها كتبتها له حسنة فإن عملها كتبتها له عشر حسنات إلى سبعمائة ضعف وإذا هم بسيئة ولم يعملها لم أكتبها عليه فإن عملها كتبتها سيئة واحدة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب میرا بندہ کسی نیکی کا ارادہ کرے اور اسے نہ کرے تو میں اسے ایک نیکی لکھ دیتا ہوں، اور اگر وہ اسے کر لے تو میں اسے دس نیکیوں سے لے کر سات سو گنا تک لکھ دیتا ہوں، اور جب وہ کسی برائی کا ارادہ کرے اور اسے نہ کرے تو میں اسے اس پر نہیں لکھتا، اور اگر وہ اسے کر لے تو میں اسے ایک ہی برائی لکھتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4306]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ت] عن أبي هريرة. الروض النضير 2/347.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں