الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4325. قال الله تعالى: إن المؤمن مني بعرض كل خير إني ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: بے شک مومن میرے نزدیک ہر ....
حدیث نمبر: 4318
«قال الله تعالى: إن المؤمن مني بعرض كل خير إني أنزع نفسه من بين جنبيه وهو يحمدني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: بے شک مومن میرے نزدیک ہر بھلائی کے قابل ہے، میں اس کی روح اس کے پہلوؤں کے درمیان سے نکالتا ہوں جبکہ وہ میری حمد کر رہا ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4318]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [الحكيم] عن ابن عباس وأبي هريرة. الصحيحة 1632: حم - أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح