🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4335. قال الله تعالى: كل عمل ابن آدم له إلا الصيام ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم کا ہر عمل اسی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4328
«قال الله تعالى: كل عمل ابن آدم له إلا الصيام فإنه لي وأنا أجزي به والصيام جنة وإذا كان يوم صوم أحدكم فلا يرفث ولا يصخب وإن سابه أحد أو قاتله فليقل: إني امرؤ صائم والذي نفس محمد بيده لخلوف فم الصائم عند الله أطيب من ريح المسك وللصائم فرحتان يفرحهما: إذا أفطر فرح بفطره وإذا لقي ربه فرح بصومه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم کا ہر عمل اسی کے لیے ہے سوائے روزے کے، وہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا۔ روزہ ڈھال ہے، پس جب تم میں سے کسی کا روزے کا دن ہو تو نہ فحش گوئی کرے اور نہ شور و غل مچائے، اور اگر کوئی اسے گالی دے یا اس سے لڑے تو وہ کہہ دے: میں روزہ دار ہوں۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے! روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ اور روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں جن سے وہ خوش ہوتا ہے: جب وہ روزہ افطار کرتا ہے تو اپنے افطار پر خوش ہوتا ہے، اور جب وہ اپنے رب سے ملے گا تو اپنے روزے پر خوش ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4328]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 571.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں