الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4337. قال الله تعالى: من علم أني ذوقدرة على مغفرة الذنوب ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جو شخص یہ جان لے کہ ....
حدیث نمبر: 4330
«قال الله تعالى: من علم أني ذوقدرة على مغفرة الذنوب غفرت له ولا أبالي ما لم يشرك بي شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جو شخص یہ جان لے کہ میں گناہوں کو بخشنے کی قدرت رکھتا ہوں تو میں اسے بخش دیتا ہوں اور مجھے کوئی پروا نہیں، جب تک وہ میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہرائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4330]

تخریج الحدیث: «(حسن) [طب ك] عن ابن عباس. المشكاة 2385.»
قال الشيخ الألباني: حسن