🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4339. قال الله تعالى: وعزتي وجلالي لا أجمع لعبدي أمنين ولا ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: مجھے اپنی عزت اور جلال کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4332
«قال الله تعالى: وعزتي وجلالي لا أجمع لعبدي أمنين ولا خوفين إن هوأمنني في الدنيا أخفته يوم أجمع عبادي وإن هوخافني في الدنيا أمنته يوم أجمع عبادي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: مجھے اپنی عزت اور جلال کی قسم! میں اپنے بندے کے لیے دو امن یا دو خوف اکٹھے نہیں کروں گا، اگر وہ دنیا میں مجھ سے بے خوف رہا تو میں اسے اس دن خوف زدہ کروں گا جس دن میں اپنے بندوں کو اکٹھا کروں گا، اور اگر وہ دنیا میں مجھ سے ڈرتا رہا تو میں اسے اس دن امن دوں گا جس دن میں اپنے بندوں کو اکٹھا کروں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4332]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حل] عن شداد بن أوس. الصحيحة 742ك ابن المبارك، البزار، ابن صاعد - أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں