🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4341. قال الله تعالى: لا يأتي ابن آدم النذر بشيء لم ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: نذر ابن آدم کے پاس کوئی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4334
«قال الله تعالى: لا يأتي ابن آدم النذر بشيء لم أكن قد قدرته ولكن يلقيه النذر إلى القدر وقد قدرته له استخرج به من البخيل فيؤتيني عليه ما لم يكن يؤتيني من قبل!»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: نذر ابن آدم کے پاس کوئی ایسی چیز نہیں لاتی جو میں نے پہلے سے مقدر نہ کی ہو، بلکہ نذر اسے تقدیر کی طرف لے جاتی ہے جو میں نے پہلے ہی اس کے لیے لکھ دی ہوتی ہے، میں اس کے ذریعے بخیل سے (مال) نکلواتا ہوں، پس وہ مجھے اس پر وہ کچھ دیتا ہے جو پہلے نہیں دیتا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4334]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ ن] عن أبي هريرة. الصحيحة 478.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں