🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4344. قال الله تعالى: يا ابن آدم! إن ذكرتني في نفسك ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! اگر تو مجھے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4337
«قال الله تعالى: يا ابن آدم! إن ذكرتني في نفسك ذكرتك في نفسي وإن ذكرتني في ملأ ذكرتك في ملأ خير منهم وإن دنوت مني شبرا دنوت منك ذراعا وإن دنوت مني ذراعا دنوت منك باعا وإن أتيتني تمشي أتيت إليك أهرول»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! اگر تو مجھے اپنے دل میں یاد کرے گا تو میں تجھے اپنے دل میں یاد کروں گا، اور اگر تو مجھے کسی مجلس میں یاد کرے گا تو میں تجھے اس سے بہتر مجلس میں یاد کروں گا، اور اگر تو ایک بالشت میرے قریب آئے گا تو میں ایک ہاتھ تیرے قریب آؤں گا، اور اگر تو ایک ہاتھ میرے قریب آئے گا تو میں ایک باع (دونوں ہاتھ پھیلانے کے برابر) تیرے قریب آؤں گا، اور اگر تو چلتے ہوئے میرے پاس آئے گا تو میں دوڑتے ہوئے تیرے پاس آؤں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4337]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن أنس. الصحيحة 2012.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں