🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4355. قال سليمان بن دأود: لأطوفن الليلة على مائة امرأة كلهن ....
سلیمان بن داؤد علیہ السلام نے کہا: میں آج رات ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4348
«قال سليمان بن دأود: لأطوفن الليلة على مائة امرأة كلهن تأتي بفارس يجاهد في سبيل الله فقال له صاحبه: قل: إن شاء الله فلم يقل: إن شاء الله فطاف عليهن فلم تحمل منهن إلا امرأة واحدة جاءت بشق إنسان والذي نفس محمد بيده لوقال: إن شاء الله لم يحنث وكان دركا لحاجته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سلیمان بن داؤد علیہ السلام نے کہا: میں آج رات ضرور اپنی سو بیویوں کے پاس جاؤں گا، ان میں سے ہر ایک اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والا ایک شہسوار جنے گی۔ ان کے ساتھی نے ان سے کہا: ان شاء اللہ کہیے۔ مگر انہوں نے ان شاء اللہ نہ کہا۔ چنانچہ وہ سب کے پاس گئے تو ان میں سے صرف ایک عورت حاملہ ہوئی اور اس نے ایک ادھورا انسان جنا۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے! اگر وہ ان شاء اللہ کہہ لیتے تو ان کی قسم نہ ٹوٹتی اور یہ ان کی مراد پانے کا ذریعہ بن جاتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4348]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1014 نحوه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں