🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4357. قال لي جبريل: بشر خديجة ببيت في الجنة من قصب ....
جبریل علیہ السلام نے مجھ سے کہا: خدیجہ کو جنت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4350
«قال لي جبريل: بشر خديجة ببيت في الجنة من قصب لا صخب فيه ولا نصب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جبریل علیہ السلام نے مجھ سے کہا: خدیجہ کو جنت میں ایک ایسے گھر کی خوشخبری دے دیں جو موتی سے بنا ہے، جس میں نہ کوئی شور و غل ہے اور نہ کوئی تکلیف۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4350]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن أبي أوفى. خ 3/14، مختصر مسلم 1671 - أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں