الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4359. قال لي جبريل: {قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ} فقلتها فقال: {قُلْ ....
جبریل علیہ السلام نے مجھ سے کہا: کہہ دیجیے: میں ....
حدیث نمبر: 4352
«قال لي جبريل: {قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ} فقلتها فقال: {قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ} فقلتها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جبریل علیہ السلام نے مجھ سے کہا: ”کہہ دیجیے: میں صبح کے رب کی پناہ مانگتا ہوں“، تو میں نے یہ پڑھی، پھر انہوں نے کہا: ”کہہ دیجیے: میں لوگوں کے رب کی پناہ مانگتا ہوں“، تو میں نے یہ بھی پڑھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4352]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ ن] عن أبي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح