الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4367. قتل الصبر لا يمر بذنب إلا محاه
جسے باندھ کر (ظلماً) قتل کر دیا جائے، اس کا ....
حدیث نمبر: 4360
«قتل الصبر لا يمر بذنب إلا محاه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے باندھ کر (ظلماً) قتل کر دیا جائے، اس کا یہ قتل کسی گناہ کو نہیں چھوڑتا مگر اسے مٹا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4360]
”جسے باندھ کر (ظلماً) قتل کر دیا جائے، اس کا یہ قتل کسی گناہ کو نہیں چھوڑتا مگر اسے مٹا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4360]
تخریج الحدیث: «(حسن) [البزار] عن عائشة. الصحيحة 5016.»
قال الشيخ الألباني: حسن