🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4396. قرصت نملة نبيا من الأنبياء فأمر بقرية النمل فأحرقت فأوحى ....
ایک چیونٹی نے انبیاء میں سے ایک نبی کو کاٹا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4388
«قرصت نملة نبيا من الأنبياء فأمر بقرية النمل فأحرقت فأوحى الله تعالى إليه أن قرصتك نملة أحرقت أمة من الأمم تسبح؟!»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک چیونٹی نے انبیاء میں سے ایک نبی کو کاٹا تو انہوں نے چیونٹیوں کی پوری بستی جلانے کا حکم دے دیا۔ اس پر اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف وحی فرمائی: ایک چیونٹی نے تمہیں کاٹا تو تم نے ایک ایسی امت کو جلا ڈالا جو (اللہ کی) تسبیح کرتی تھی؟!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4388]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د ن هـ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں