الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4417. قلب شاكر ولسان ذاكر وزوجة صالحة تعينك على أمر دنياك ....
شکر گزار دل، ذکر کرنے والی زبان اور نیک بیوی ....
حدیث نمبر: 4409
«قلب شاكر ولسان ذاكر وزوجة صالحة تعينك على أمر دنياك ودينك خير ما اكتنز الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شکر گزار دل، ذکر کرنے والی زبان اور نیک بیوی جو تمہارے دین و دنیا کے معاملے میں تمہاری مدد کرے، یہ وہ بہترین خزانہ ہے جو لوگ جمع کر سکتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4409]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هب] عن أبي أمامة. الروض النضير 179، الترغيب 3/68: ت، ابن ماجه - ثوبان. عب - علي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح