الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4421. قوام أمتي بشرارها
میری امت کی بقا اس کے بدترین لوگوں کی وجہ ....
حدیث نمبر: 4413
«قوام أمتي بشرارها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت کی بقا اس کے بدترین لوگوں کی وجہ سے (بھی) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4413]
”میری امت کی بقا اس کے بدترین لوگوں کی وجہ سے (بھی) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4413]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم] عن ميمون بن سفيان. الروض النضير 786.»
قال الشيخ الألباني: حسن