الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4431. قولى: اللهم إنك عفوتحب العفوفاعف عني
کہو: اے اللہ! بے شک تو معاف کرنے والا ہے، ....
حدیث نمبر: 4423
«قولى: اللهم إنك عفوتحب العفوفاعف عني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کہو: اے اللہ! بے شک تو معاف کرنے والا ہے، معاف کرنے کو پسند کرتا ہے، پس مجھے معاف فرما دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4423]
”کہو: اے اللہ! بے شک تو معاف کرنے والا ہے، معاف کرنے کو پسند کرتا ہے، پس مجھے معاف فرما دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4423]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت هـ ك] عن عائشة المشكاة 2091.»
قال الشيخ الألباني: صحيح