الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4436. قوموا فإن للموت فزعا
کھڑے ہو جاؤ، کیونکہ موت میں گھبراہٹ (کی کیفیت) ہوتی ....
حدیث نمبر: 4428
«قوموا فإن للموت فزعا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کھڑے ہو جاؤ، کیونکہ موت میں گھبراہٹ (کی کیفیت) ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4428]
”کھڑے ہو جاؤ، کیونکہ موت میں گھبراہٹ (کی کیفیت) ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4428]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 2017: ابن مخلد. ك. - أبي هريرة وأبي سعيد. حم، م، د، ن - جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح