🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4471. كان هذا الأمر في حمير فنزعه الله منهم وجعله في ....
یہ معاملہ (حکومت) پہلے قومِ حمیر میں تھا، پھر اللہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4463
«كان هذا الأمر في حمير فنزعه الله منهم وجعله في قريش وسيعود إليهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ معاملہ (حکومت) پہلے قومِ حمیر میں تھا، پھر اللہ نے اسے ان سے چھین کر قریش میں کر دیا، اور عنقریب یہ دوبارہ ان (حمیر) کی طرف لوٹے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4463]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم طب] عن ذي مخمر. الصحيحة 2022: تخ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں