الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4496. كفارة النذر إذا لم يسم كفارة يمين
اگر نذر میں (کسی خاص چیز کا) نام نہ لیا ....
حدیث نمبر: 4488
«كفارة النذر إذا لم يسم كفارة يمين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر نذر میں (کسی خاص چیز کا) نام نہ لیا جائے تو اس کا کفارہ قسم کے کفارے جیسا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4488]
”اگر نذر میں (کسی خاص چیز کا) نام نہ لیا جائے تو اس کا کفارہ قسم کے کفارے جیسا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4488]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م 3] عن عقبة بن عامر. الإرواء 2586.»
قال الشيخ الألباني: صحيح