الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4504. كل ما فرى الأوداج ما لم يكن قرض سن أو ....
جو چیز رگیں کاٹ دے اسے کھاؤ، سوائے اس کے ....
حدیث نمبر: 4496
«كل ما فرى الأوداج ما لم يكن قرض سن أو حز ظفر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو چیز رگیں کاٹ دے اسے کھاؤ، سوائے اس کے کہ دانت سے کترا گیا ہو یا ناخن سے نوچا گیا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4496]
”جو چیز رگیں کاٹ دے اسے کھاؤ، سوائے اس کے کہ دانت سے کترا گیا ہو یا ناخن سے نوچا گیا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4496]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن أبي أمامة. الصحيحة 2029: هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح