🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4507. كلوا بسم الله من حواليها وأعفوا رأسها فإن البركة تأتيها ....
بسم اللہ پڑھ کر برتن کے کناروں سے کھاؤ اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4499
«كلوا بسم الله من حواليها وأعفوا رأسها فإن البركة تأتيها من فوقها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بسم اللہ پڑھ کر برتن کے کناروں سے کھاؤ اور اس کے اوپر کے حصے کو چھوڑ دو، کیونکہ برکت اس کے اوپر سے اترتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4499]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن واثلة. الصحيحة 2030: حم، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں